ایڈز کا شکار ہونے والے 5 مشہور سلیبریٹیز

شائع 21 دسمبر 2017 07:43am

main2

ایڈز کا شمار ان مہلک ترین بیماریوں میں ہوتا ہے جو اب تک لاعلاج ہیں۔ یہ بیماری ایک جسم سے دوسرے جسم میں غیر اخلاقی حرکات کی وجہ سے منتقل ہوتی ہے۔

آج ہم آپ کو یہاں پانچ مشہور سلیبریٹیز کی مثال دیتے ہوئے ایڈز جیسی خطرناک بیماری سے آگاہ کررہے ہیں۔ تاکہ ان سے سبق حاصل کرکے اس معاشرے کے ناسور سے بچا جاسکے۔

:تو آئیے ملاحظہ کریں کون کون اس خطرناک بیماری کا شکار ہوا

اینتھونی پرکنز

Related image

اینتھونی پرکنز ایک مشہور اداکار اور گلوکار تھے وہ اس مہلک مرض کا شکار تھے تاہم انہوں نے اسے راض ہی رکھا۔ وہ 12 ستمبر 1992 کو اس دنیا سے رخصت ہوئے۔

نِشا نور

Aids

تامل اداکارہ نِشا نور اس لسٹ میں واحد بھارتی خاتون ہیں۔ انہوں نے 1980 سے 86 تک خوب شہرت اور پذیرائی حاصل کی تاہم وہ 2007 میں ایڈز کے باعث موت کی آغوش میں جا سوئیں۔

ولی ڈونل اسمتھ

Related image

ولی ڈونل اسمتھ ایک جنوبی افریقی امریکن فیشن ڈیزائنر تھے وہ محج 39 سال کی عمر میں یہ دنیا چھوڑ گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ اپنی اس بیماری سے لاعلم تھے اور بہت بعد میں اس بات کا پتا چلا۔

راک ہڈسن

Related image

راک ہڈسن تاریخ کے پہلے سلیبریٹی ہیں جنہیں ایڈز کی بیماری نے گھیرے میں لیا۔ وہ 2 اکتوبر 1985 کو دنیا سے رخصت ہوئے۔ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اس بیم اری کے خلاف آگاہی مہم چلانا چاہتے تھے۔

موسا کوئین یوکو

Image result for musa queen njoko

موسا کوئین گذشتہ 21 برسوں سے اس مہلک بیماری سے لڑ رہی ہیں۔ وہ اب اس بیماری کے خلاف عوام میں مہم چلا رہی ہیں۔ وہ محض 22 سال کی عمر میں اس بیماری کا شکار پائی گئیں۔

Thanks to entertales