عالیہ بھٹ کی 11 حیران کردینے والی تصاویر
عالیہ بھٹ وہ اداکارہ ہیں جنہیں بھارتی عوام ٹرینڈ سیٹر کے نام سے جانتے ہیں۔ اسٹوڈنٹ آف دی ایئر سے ہائی وے اور ہائی وے سے رازی عالیہ بھٹ اب تک کافی تبدیل ہوچکی ہیں۔ اگر آپ بھی عالیہ بھٹ کے مداحوں میں سے ایک ہیں تو ان 11 تصاویر کو ضرور دیکھیں۔
معصوم سی بے بی
کیا یہ پیدائشی اسٹار نہیں لگتیں؟
دادی کا پیار
یہ تصویر لفظوں کی محتاج نہیں۔
کیمرہ، ریڈی۔۔
عالیہ کو پوز بنانا ہمیشہ سے ہی آتا ہے۔
فیملی
اداکاری ان کے خون میں ہے۔
ڈیبیو
عالیہ اور ورون ریہرسل کرتے ہوئے۔
ہم ساتھ ساتھ ہیں
مہیش بھٹ کے پاس خواتین کا گینگ ہے۔ اس گینگ میں بیوی سونی رازدان، بیٹیاں عالیہ، پوجا اور شاہین بھٹ شامل ہیں۔
یہ دونوں ہی عالیہ کے لئے اہم ہیں
چاہے سدھات ہو یا کَرن جوہر عالیہ ہمیشہ ہی ان کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتی ہیں۔
کیٹ لوور
عالیہ ہمیشہ سے ہی بلیوں سے بہت پیار کرتی ہیں۔
ان دیکھی
عالیہ بھٹ کی یہ تصوہر مہیش بھٹ نے شیئر کی، اس تصویر کو ایک مندر میں لیا گیا۔
کرائم پارٹنرز
چاہے کوئی چھٹی ہو یا پارٹی عالیہ اور اکانشا رنجن کپور ایک ساتھ ہی نظر آتے ہیں کیونکہ یہ دونوں بچپن کے دوست ہیں۔
چھٹیاں
یہ تصویر عالیہ اور ان کی فیملی کی کرسمس پارٹی پر لی گئی تھی۔
Thanks to filmipop



























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔