کترینہ کیف کی بہن کاسمیٹک برانڈ کی سفیر مقرر
بولی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کیف کو کاسمیٹک برانڈ کے نئے چہرے کیلئے لے لیا گیا ہےجبکہ کرینہ کپور اور شردھا کپور پہلے ہی اس برانڈ کا حصہ بن چکی ہیں۔
برانڈ اس سے پہلے کترینہ کیف کو لانچ کرچکے تھے اور اب وہ ان کی بہن ایزابیل کو ایک نئے چہرے کی حیثیت سے اپنے برانڈ کا حصہ بنانا چاہتے ہیں۔
سال 2014 میں فلم 'ڈاکٹر کیبی' سے ڈبیو کرنے والی اداکارہ ایزابیل کا کہنا ہے کہ'یہ انڈیا کا سب سے پسندیدہ برانڈ میں ، اور اس کی نمائندگی کرنا کسی اچھے موقع سے کم نہیں۔ برانڈ اس سے پہلے معروف میک اپ ارٹسٹ کے ساتھ کام کرچکے ہیں اور نت نئے پروڈیکٹ بھی بنا چکے ہیں۔ اس معروف برانڈ کیلئے کام کرنے کیلئے کافی پرجوش ہوں'
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔