مزاحیہ تصاویر جو آپ کی ہنسی کو نہ رکنے دیں
کبھی نہ کبھی آپ کے ساتھ بھی ایسا اتفاق ہوا ہوگا کہ آپ تصاویر لے رہے ہوں اور بیچ میں کوئی ایسا اجنبی آکر کود پڑے جس کا وہاں کوئی کام ہی نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: جان پر کھیل کر لی گئی تاریخ کی 15 انتہائی خطرناک سیلفیاں
آج ہم آپ کو جو تصاویر دکھانے جارہے ہیں انہیں اجنبیوں نے اور بھی خوبصورت بنادیا، ساتھ ہی وہ اتنی مزاحیہ بھی ہوگئیں کہ دیکھنے والی اپنی ہنسی کو بڑی مشکل سے ہی قابو کرپائے گا۔
:تصاویر ذیل میں ملاحظہ کریں
آسمان سے گرا۔۔۔
ذرا پیچھے والی کا ری ایکشن تو دیکھیں۔۔۔
کیا میں بھی؟؟؟
سب کی شام ایک جیسی نہیں۔۔۔
انکل کیا کررہے ہیں پیچھے۔۔۔
پرنس یہری منہ چڑا رہے ہیں۔۔۔
آپ کو کچھ دکھا یا نہیں۔۔
چہرہ سب کچھ بتارہا ہے۔۔۔
میں بھی، میں بھی۔۔۔
میں کیسا لگ رہا ہوں؟؟؟
واہ کیا صحیح موقع پر لی ہے۔۔۔
چل اوئے،، تو کیا کررہا ہے یہاں۔۔۔
ہپّو اور سیل،، ہاہاہا۔۔۔
میری آنکھوں کو دیکھ کر صاحب علم نے بولا لگتا ہے تجھے ہنسنے کا شوق تھا۔۔
ہم جیت گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جانو سیلفی۔۔۔
یہ کب اور کہاں سے آیا، پتا ہی نہ چلا۔۔۔
او مائی گاڈ، بل گیٹس۔۔۔
آپ کیا کررہے ہیں؟؟؟
رک جاؤ مجھے تو جانے دو پھر تصویر لے لینا۔۔۔
سیلفی پر ہمارا بھی تو حق ہے۔۔۔
Thanks to brightside























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔