متنازعہ فلم 'پدماوت' میں کی جانے والی بڑی غلطیاں

شائع 15 فروری 2018 09:22am
File Photo File Photo

بولی وڈ کی فلم 'پدماوت' کا شمار اب تک کی سب سے زیادہ متنازعہ فلموں میں ہوتا ہے۔ گذشتہ ماہ ریلیز ہونے والی اس فلم میں جہاں مسلمان حکمران علاؤالدین خلجی کے کردار کو مسخ کرکے پیش کیا گیا وہیں کئی اور متنازعہ سینز نے اس فلم کو تنازعات نے گھیرے رکھا۔ یہ فلم اب تک تقریباً 250 کروڑ روپے کا بزنس کرچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: علاؤالدین خیجی کون تھا؟

آج ہم آپ کو اس متنازعہ فلم میں کی جانے والی ایسی غلطیوں کی نشاندہی کروانے جارہے ہیں جنہیں آپ نے پہلے کبھی نوٹ نہیں کیا ہوگا۔ ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

https://youtu.be/L5zK-wCDNFc