سجل علی کی احد رضا میر کے ساتھ بعض تصاویر

شائع 28 فروری 2018 02:19pm

sajalimage

سجل علی کا شمار پاکستان کی معروف ڈرامہ آرٹسٹ میں ہوتا ہے اور اب تک وہ معاشرتی، رومانوی سمیت ہر طرح کے ڈراموں میں اپنی اداکاری کا لوہا منواچکی ہیں۔ آجکل سجل علی  ساتھی اداکار احد رضا میر کے ساتھ مختلف ایونٹس میں دیکھی جارہی ہیں۔

 مداح بھی ان دونوں کی تصاویر کو دیکھ بہت سراح رہے ہیں۔ حتی کہ بعض نے تو دونوں کو مستقبل کا بہترین جوڑا بھی قرار دے دیا ہے( اگرچہ کہ دونوں اداکاروں کی جانب سے اس حوالے سے خاموشی ہے)۔ ذیل میں سجل علی کی احد رضا میر کے ساتھ بعض تصاویر موجود ہیں۔

second

third

fourth

fifth

six

seven

Source: Sajal Aly Instagram, Ahad Raza Mir Instagram