دونوں تصاویر کو دیکھ کر میں فرق بتایئے؟

شائع 27 مارچ 2018 01:34pm

first

مندرجہ بالاتصویر میں ساحل سمندر کا منظر دیا گیا ہے جہاں پر مختلف افراد تفریح کررہے ہیں جبکہ بیچ پر موجود دیگر ہٹس بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

اگر تصویر میں تمام افراد اور اشیاء کو جانچا جائے تو ان میں بظاہر مماثلت نظر آتی ہے لیکن اگر آپ ان کو بغور دیکھیں گے تو اس میں آپکو بعض اشیاء ایک دوسرے سے مختلف نظر آئیں گی۔

بغور جائزہ لے کر بتایئے کہ دونوں تصاویر میں کیا ایک دوسرے سے مختلف ہے۔ مثال کہ طور پر اگر پس منظر میں دیکھا جائے تو بعض پرندے پرواز کررہے ہیں لیکن اگر بغور دیکھا جائے تو دونوں تصاویر میں ان کی تعداد مختلف نظر آئے گی۔

اسہی طرح دیگر فرق ذیل میں دیکھے جاسکتے ہیں۔

second