آج کا ٹوٹکا : جسم سے خشکی کا خاتمہ

اپ ڈیٹ 02 اپريل 2018 12:49pm

rs

اکثر افراد کی جلد میں عمر کے ساتھ ساتھ یا جینیاتی طور پر خشکی پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے جلد کی رونق اور خوبصورتی ماند پڑتی جاتی ہے۔

ایسے افراد کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ آج شیف گلزار ایسا ٹوٹکا بتانے جارہے ہیں جس کی مدد سے اس مسئلے پر قابو پا کر جلد کی رونق کو بحال رکھا جاسکتا ہے۔

:ویڈیو دیکھیں