آج کا ٹوٹکا : حمل کے دوران الٹیاں آنے اور ہر مہک بری لگنے کا علاج
پاکستان کے اکثر علاقوں میں گرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے ایسے میں ہیٹ اسٹروک، الٹیاں آنا، دل گھبرانا اور بہت زیادہ گرمی لگنا ایک عام سا مسئلہ بن جاتا ہے۔ آج آپ کو شیف گلزار انہی مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے کا ٹوٹکا بتائیں گے۔
اس کے علاوہ دورانِ حمل خواتین کو الٹیاں آنا اور ہر مہک بری لگنا بھی ایک عام سی بات ہے تو اس صورتحال میں کیا کیا جائے شیف گلزار آپ کو اس بات سے بھی آگاہ کریں گے۔ ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں اور اس ٹوٹکے سے استفادہ حاصل کریں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔