آج کا ٹوٹکا : گردے میں انفیکشن اور زخم کا خاتمہ
ڈاکٹرز انسان کو پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرنے کا مشورہ دیتے ہیں مگر کئی افراد اس معاملے میں خاصے لاپرواہ ہوتے ہیں۔ پانی کم پینے سے کئی بیماریاں لاحق ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔
آج آپ کو شیف گلزار کم پانی کے استعمال سے لاحق ہونے والی بیماریوں کے بارے میں بتائیں گے اور ساتھ ہی گردے کے انفیکشن اور زخم کے خاتمے کے لئے ٹوٹکا بھی بتائیں گے۔ اسے جاننے کے بعد وہ افراد جو گردے کے انفیکشن کا شکار ہوں ضرور ٹرائی کریں۔
:ٹوٹکا جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔