ایک سو تینتیس ارب روپے کی میگا ملین لاٹری کس کے نام ۔ ۔ ۔؟ جانیئے

شائع 22 اکتوبر 2018 01:36pm

currencyimage

میگا ملین جیک پاٹ کے انعامی رقم پاکستانی ایک سوتینتیس ارب ڈالر کے قریب ہے۔ حال ہی میں اس میگا ملین جیک پاٹ کی قرعہ اندازی ہوئی ہے، تاہم بدقسمتی سے اس جیک پاٹ کی قرعہ اندازی میں چھ ہندسوں کانمبر کسی سے مل نہ سکا  ۔  جس کی وجہ سے یہ  انعامی رقم کوئی بھی حاصل نہیں کرسکا ۔جمعے کے دن اس کا نتیجہ آنا تھا مگر کوئی بھی خوش قسمت شخص انعامی جیک پاٹ حاصل نہ کرسکا۔

حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ اب اس میگا ملین جیک پاٹ کی انعامی رقم ایک اعشاریہ چھ ارب ڈالر ہوگی ، جو کہ پاکستانی کرنسی میں دوسو تیرہ ارب  تک پہنچ چکی ہے  اور یہ اب تک امریکا کی تاریخ کا سب سے بڑا جیک پاٹ ہوگا۔

source: stuff.co.nz