کیا ایمن خان ماں بننے والی ہیں ۔ ۔ ۔ ؟
ایمن خان کا شمار پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ کے طور پر ہوتا ہے اور وہ کئی ہٹ ڈرامے بھی پاکستانی شوبز کو دے چکی ہیں ۔ حال ہی میں وہ منیب بٹ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں ۔
اب انہوں نے ایک میوزیکل نائٹ میں اپنے شوہر منیب کے ساتھ شرکت کی ہے جس میں انہوں نے ڈھیلا لباس پہنا ہوا ہے ۔ جس پر ان کی تصویر انسٹاگرام پر وائرل ہوئی ہے ، اور لوگوں نے قیاس آرائی کی ہے کہ آیا کیا ایمن خان ماں بننے والی ہیں یا نہیں ۔
تصویر میں انہوں نے ہاتھ کچھ اس انداز سے رکھا ہوا ہے جس سے سوشل صارفین کو اس حوالے سے نہ صرف شک گزرا بلکہ انہوں نے تقریب میں ڈھیلا لباس بھی پہنا ہوا تھا۔
مقبول ترین



















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔