'رانا ثناءاللہ کی گاڑی میں منشیات امپائر نے رکھی'
لاہور: مسلم لیگ نون کے گرفتار رہنما رانا ثنا اللہ کی اہلیہ بھی حکومت پر برس پڑیں۔
رانا ثنا اللہ کی اہلیہ اور داماد کیمپ جیل آئے تو لیگی رہنما کیلیے لایا گیا کھانا انتظامیہ نے واپس کردیا۔
میڈیا سے گفتگومیں نبیلہ ثنا نے کہا کہ گاڑی میں منشیات امپائر نے رکھی۔ چیف جسٹس معاملے کا نوٹس لیں۔
رانا ثنا اللہ کے داماد بولے رانا ثنااللہ کو دیگر جھوٹے مقدمات میں بھی پھنسانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
مزید خبریں
کیچ میں فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 مزدور قتل
ملک کیخلاف ہونی والی سازشوں سے 9 مئی کو آگاہ کیا جائے گا، مولانا فضل الرحمان کا اعلان
اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم تعینات
آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیاں پھنس گئیں
لاہور: سب انسپکٹر اور اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں مماثلت کا انکشاف
وزیراعظم کی آئی ایم ایف مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے ملکی معیشت دوبارہ پٹری پر لانے کا عزم
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.