پاکستانی کرکٹرز بوڑھے ہوکر کیسے لگیں گے؟
پاکستانی کرکٹرز کا بہترین کھیل جہاں ان کی وجہ شہرت ہے وہیں ان کے اسٹائل اور اسمارٹنیس کی بھی دنیا دیوانی ہے۔ ناجانے کتنی لڑکیاں ان کرکٹرز میں اپنا آئیڈیل شوہر تلاش کرتی ہوں گی۔
جواں عمری میں ہر شخص ہی خوبصورت نظر آتا ہے مگر ڈھلتی عمر کے ساتھ ساتھ انسان کی شخصیت بھی بدل جاتی ہے، آج ہم آپ کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پاکستانی کرکٹرز کی ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جنہیں کمال مہارت کے ذریعے ایڈٹ کرکے کرکٹرز کو بوڑھا دکھایا گیا ہے۔
ذیل میں تصاویر ملاحظہ کریں۔
اس کے علاوہ دنیا کے دیگر نامور کرکٹرز کی تصاویر کو ایڈٹ کرکے انہیں بھی بوڑھا دکھایا گیا ہے، ذیل میں ان کی تصاویر بھی ملاحظہ کریں۔
مزید خبریں
افیونی پرندے کی حقیقت، جو مستقبل دکھا سکتا ہے
سنہ 1921 کا پروفیسر جو 2 ہزار سال مستقبل میں جاپہنچا
چاند چیختی چلاتی ’رومانٹک‘ مچھلیاں زمین پر لے آیا
بھارتی ریلوے کو ترجمے کیلئے گوگل پر انحصار مہنگا پڑگیا
ٹوئٹر پر ALT کا ٹرینڈ کیا ہے اور نابینا افراد کیلئے ہتک آمیز کیوں
1917 کی تصویر میں 20ویں صدی کا نوجوان، کیا وقت میں سفر ممکن ہے؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.