
لاہور :آج نیو زکے لاہور میں دفتر پر بھی حملہ کیا گیا ہے۔
پہلے آج نیو ز کے کراچی میں دفتر کو مشتعل افراد نشانہ بنایا تھا جس کے بعد اب لاہور میں بیورو آفس پر بھی حملہ کیا گیا ہے اور مرکزی دروازہ توڑ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کی ہے جبکہ دروازے پر ڈنڈے اور پتھر بھی برسائے گئے ہیں ۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔