مصطفی کمال کراچی میں متحرک
کراچی :سابق ناظم کراچی نے نماز جمعہ کے بعد میڈیا بریفنگ میں کہا کہ سابق وزیرداخلہ اگر ان پر ہتک عزت کا دعویٰ کرنا چاہتے ہیں تو بے شک کردیں، عزت دینے والی ذات اللہ کی ہے۔
سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال دوسرے روز بھی متحرک دکھائی دیئے،نماز جمعہ کے بعد میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ رحمان ملک عدالت جاکر ہتک عزت کا دعویٰ کردیں، ذلت و عزت دینے والا اللہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کا کسی جے آئی ٹی میں نام نہیں ہے، جبکہ انیس قائم خانی نے کہا کہ ایم کیوایم کا ڈپٹی کنوینئر تھا، لوگوں کو جلانے نہیں بچانے جایا کرتا تھا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔