کراچی کے مختلف علاقوں موسلا دھار بارش، پاکستان بمقابلہ سری لنکا میچ متاثر ہونے کا خدشہ
کراچی اورگردونواح میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش جاری ہے۔
علاقوں میں ملیر،شاہ فیصل،ماڈل کالونی،کھوکھراپار،گلشن اقبال،گلستان جوہر،صفورا،سہراب گوٹھ،فیڈرل بی ایریا،لیاقت آباد،کریم آباد،عزیزآباد،نیوکراچی،نارتھ کراچی،ناظم آباد،نارتھ ناظم آباد، گرومندر، گارڈن، صدر،اولڈسٹی ایریا،لانڈھی،کورنگی،ڈیفنس،کلفٹن،سائٹ ایریا،اورنگی ٹاؤن اورشیرشاہ کے علاقے شامل ہیں۔
دوسری جانب نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف بھی تیزبارش کاسلسلہ جاری ہے۔ بارش کے باعث پاک سری لنکا میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید خبریں
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، کون باہر ہوا اور کس کو موقع ملا؟
چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
انڈین پریمئیر لیگ میں امپائر کھل کر چیٹنگ کرنے لگے
دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
ٹی 20 رینکنگ : بابر اعظم سمیت 3 پاکستانی پلیئرز کی ترقی
چیمپئنز ٹرافی 2025: پی سی بی نے کون سے وینیوز تجویز کیے؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.