آرمی چیف9مارچ کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہونگے

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل راحیل شریف نو مارچ کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ آرمی چیف سعودی عرب میں دو روزہ جنگی مشقوں کا معائنہ کریں گے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نو مارچ کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ آرمی چیف کو سعودی قیادت نے دورے کی دعوت دی تھی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب میں دو روزہ جنگی مشقوں کامعائنہ کریں گے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔