کورونا وائرس:سندھ اور پنجاب میں مکمل جبکہ ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤن
فائل فوٹوکراچی،لاہور:کورونا وائرس کے باعث سندھ اور پنجاب میں مکمل جبکہ ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤن ہے جبکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے پاکستان میں کار،موٹرسائیکل، بسوں اورٹریکٹرزکی پیداوارمعطل ہوگئی۔
کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سندھ اور پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن ہے جبکہ کار ساز کمپنیوں نے پیدواری یونٹ بند کر دیئے ،سندھ اور پنجاب میں کاروں اور موٹر سائیکل کی پیداوار بند ہوگئی۔
آٹوانڈسٹری سے منسلک افراد کا کہنا ہے کہ صنعت پہلے ہی بحرانی کیفیت سے دوچار تھی پیداواری یونٹس بند ہونے سے بھاری نقصان کا سامنا ہے حکومت آٹو انڈسٹری کیلئے بیل آؤٹ پیکج کا اعلان کرے۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔