'صحت کے شعبے کی بہتری وزیراعظم کی پہلی ترجیح ہے'
ڈاکٹر ظفر مرزا- فائل فوٹومعاون صحت ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پہلی بار ہیلتھ ریگولیٹریاتھارٹی قائم کی گئی ہے۔چاروں صوبوں میں ہیلتھ کیئر کمیشن قائم کیا جا رہا ہے۔
ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کا اجلاس سے خطاب میں ظفر مرزا نے کہاکہ صحت کے شعبے کی بہتری وزیراعظم کی پہلی ترجیح ہے۔
میڈیاسےگفتگو میں معاون خصوصی نےکہاکہ کراچی کےاسپتالوں میں اموات کاجائزہ لےرہےہیں۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔