سعودی عرب میں آج سے کرفیو میں نرمی کا فیصلہ
فائل فوٹوریاض:سعودی عرب میں آج سے کرفیو میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے،فیصلےکا اطلاق مکہ مکرمہ اورملحقہ علاقوں پر نہیں ہوگا۔
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کی خصوصی ہدایات پرسعودی عرب کے تمام شہروں سے جزوی طورپر کرفیو ختم کیاجارہا ہے،فیصلےپرآج سے 13مئی تک صبح 9سے شام 5بجے تک عملدرآمدہوگا۔
عرب میڈیا کے مطابق،فیصلےکا اطلاق مکہ مکرمہ اورملحقہ علاقوں پر نہیں ہوگا،مکہ مکرمہ میں 24گھنٹےکرفیو برقراررہےگا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔