سونونگم کا پاکستانی ماڈل کے بارے میں حیران کن انکشاف
نئی دہلی:پاکستان کی معروف اور متنازعہ ماڈل قندیل بلوچ کے چرچے پورے سوشل میڈیا پر مشہور ہیں اور اب ان کی شہرت پاکستان سے نکل کر بھارت تک جا پہنچی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کے معروف گلوکارا ور اداکار سونو نگم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قندیل بلوچ کے بارے میں ایسا حیران کن تبصرہ کیا کہ لوگ دنگ رہ گئے۔
ٹوئٹر پیغام میں سونو نگم کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ بے تحاشہ ذہین اور با ہمت ہوتے ہیں اور قندیل کا شمار ان ہی لوگوں میں ہوتا ہے،انہوں نے قندیل کو براہ راست مخا طب کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی صرف تمہارے بارے میں ہی بات کرنا چاہتا ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔