بین ہر ری میک کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

شائع 20 مارچ 2016 07:04am

ben-hur

لاس اینجلس:اٹھارہ سو اسی میں لکھے گئے تاریخی ناول پر مبنی فلم بین ہر کا ری میک کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔

بین ہْر کی کہانی رومن ایمپائر کے گرد گھومتی ہے جس کے خلاف ایک جنگجو بغاوت کا اعلان کرتا ہے،پھر ایک نہ ختم ہونے والی جنگ شروع ہوتی ہے۔

فلم میں میں بین ہْر کا کردار جیک ہوسٹن نے ادا کیا ہے جبکہ دیگر فنکاروں میں ،مورگن فری مین،نازنین بوئناڈی شامل ہیں۔

ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم کے پہلے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے اور اب اگست میں فلم سب ریکارڈ توڑنے آرہی ہے۔