راکے افسر کی گرفتاری،اراکین پارلیمنٹ کا ٹھوس ایکشن کا مطالبہ

شائع 25 مارچ 2016 05:22pm

parliment_image

را کے افسر کی بلوچستان سے گرفتاری پر اراکین پارلیمنٹ نے ٹھوس ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا ہے ۔

آج نیو زکے مطابق اراکین پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے را کے حاضر سروس افسرکی گرفتاری کے بعد اب آئیں بائیں شائیں نہیں چلے گی،حکومت کو اس معاملہ پرٹھوس ایکشن لینا چاہئے،بھارت کو اپنے عزائم بدلنا ہونگے۔