ہالی ووڈ فلم کامیڈی اینی میٹڈ فلم لیگو بیٹ مین کا ٹریلر ریلیز
لاس اینجلس:ہالی ووڈ فلم کامیڈی اینی میٹڈ فلم دا لیگو بیٹ مین کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔فلم دوہزار سترہ میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گا۔
بیٹ مین ایک بار پھر نئے روپ میں آرہا ہے ۔فلم دا لیگو بیٹ مین دوہزار چودہ میں بننے والی فلم دا لیگو کا سیکوئل ہے،جو بیٹ مین کی کئی فلموں کا ملاپ ہے۔
فلم میں آواز کا جادو ول ارنٹ،روزیریو ڈاسن اور ماریہ کیرے نے جگایا ہے۔کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور اینی میٹڈ فلم دوہزار سترہ میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔