Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

وفاق کیلئے ٹیکس نہ جمع کرنے کا اعلان

سندھ حکومت نے وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہ کرنے کا اعلان کردیا۔...
شائع 29 جون 2020 06:55pm

سندھ حکومت نے وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے بڑا اعلان کردیا۔مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم اب وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہیں کرینگے،

ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کا بم گرایاگیاہے،وزیراعلی سندھ نے مزید کہا کہ انتہا کردی گئی ہے,پیٹرولیم لیوی غیر آئینی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہرچیز این ڈی ایم اے کودیدی گئی ہے۔ ٹڈی دل ہماری ذمہ داری نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوگ اب زیادہ برداشت نہیں کرینگے۔

دوسری جانب ایک وفاقی وزیر نے کہا کہ ٹڈی دل کا ایسےمقابلہ کرینگے جیسے کورونا کا کیا، یہ سن کر ٹڈی دل میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div