جج ارشد ملک کی برطرفی پر اظہار تشکر
مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے جج ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر...
مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے جج ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر کیا ہے اور کہا ثابت ہوگیا کہ جج نے انصاف پر مبنی فیصلہ نہیں دیا تھا، تین بار کے منتخب وزیراعظم کو ناحق سزا دی۔
شہباز شریف نے کہا کہ انصاف کا تقاضا ہے کہ نوازشریف کی سزا کو ختم کیا جائے، برطرفی کے فیصلے نے نواز شریف کی بے گناہی کو ثابت کردیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ لاہورہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا فیصلہ دراصل محمدنوازشریف کی بے گناہی کا ثبوت ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔