Aaj News

ہفتہ, مئ 18, 2024  
09 Dhul-Qadah 1445  

'قومی ایئرلائن کی کی ساکھ خطرے میں ہے'

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس میں کہا لائسنس کابینہ کی منظوری سے جاری اور منسوخ ہوتا ہے۔ اب تک ایک لائسنس منسوخ نہیں ہوا اور اعلان پہلے کردیا گیا۔
شائع 04 جولائ 2020 06:23pm
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی- فائل فوٹو
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی- فائل فوٹو

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں قومی ایئرلائن کی کی ساکھ خطرے میں ہے۔سول ایوی ایشن کا لائسنس مشکوک نہیں ہوسکتا۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس میں کہا لائسنس کابینہ کی منظوری سے جاری اور منسوخ ہوتا ہے۔ اب تک ایک لائسنس منسوخ نہیں ہوا اور اعلان پہلے کردیا گیا۔

انہوں نے کہاپی آئی اے کی ساکھ خطرے میں ہے۔سول ایوی ایشن کا لائسنس مشکوک نہیں ہوسکتا۔لائسنس کابینہ کی منظوری سے جاری اور منسوخ ہوتا ہے۔اب تک ایک لائسنس منسوخ نہیں ہوا اور اعلان پہلے کردیا گیا۔