Aaj News

ہفتہ, مئ 18, 2024  
09 Dhul-Qadah 1445  

'شیخ رشید اپنے آپ کو رکھ کر سب کو مائنس کردیتےہیں'

آج نیوز کے پروگرام آج رانا مبشر کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاشیخ رشید صاحب ابھی صحتیاب ہوئے ہیں اتنے پلس مائنس نہ کریں۔
اپ ڈیٹ 05 جولائ 2020 12:06am
عبدالقادر پٹیل- فائل فوٹو
عبدالقادر پٹیل- فائل فوٹو

پیپلزپارٹی کے رہنماعبدالقادر پٹیل نے کہا کہ شیخ رشید کو کبھی جمہوری حکومت میں جگہ نہیں ملی۔ وہ خود کو رکھ کر باقی سب کا مائنس کردیتےہیں۔

آج نیوز کے پروگرام آج رانا مبشر کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاشیخ رشید صاحب ابھی صحتیاب ہوئے ہیں اتنے پلس مائنس نہ کریں۔

پی آئی اے سےمتعلق انہوں نے کہا کہ غلام سرور نے پچھلے ادوار میں لوگوں کو پی آئی اے میں بھرتی کیا اور اب پی ٹی آئی حکومت میں ان کو پکڑ رہےہیں۔