Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
18 Shawwal 1445  

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر سے اٹارنی جنرل خالد جاوید کی ملاقات

اسلام آباد:اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر سے اٹارنی جنرل خالد جاوید...
اپ ڈیٹ 05 جولائ 2020 02:54pm

اسلام آباد:اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر سے اٹارنی جنرل خالد جاوید نے ملاقات کی ،جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور ہائیکورٹ کے ریمارکس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرسے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے ملاقات کی جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اورقلت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اٹارنی جنرل نے لاہورہائیکورٹ کے ریمارکس سے متعلق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرکو آگاہ کیا ۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ عدلیہ کا احترام کرتے ہیں ،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے پہلے بھی تحقیقات کی ہدایات تھیں ،قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم سے رپورٹ مانگی ہے ،پارلیمنٹ عوامی مسائل پر اپنا کردار ادا کرے گی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div