کے الیکٹرک مافیا بن چکا، محتدہ رہنما عامر خان
کراچی میں بارش کے بعد جاری لوڈ شیڈنگ میں مزید اضافہ ہوگیا۔
ایم...
کراچی میں بارش کے بعد جاری لوڈ شیڈنگ میں مزید اضافہ ہوگیا۔
ایم کیو ایم پاکستان بالآخر کے الیکٹرک کے خلاف میدان میں آگئی۔ رہنماؤں نے پریس کانفرنس میں کے الیکٹرک کو مافیا قرار دے دیا۔
کراچی میں جاری لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں مزید اضافہ ہوگیا . شہری کہتے ہیں بارش کی چند بونیدیں کیا پڑی کے الیکٹرک کو مزید لوڈ شیڈنگ کا بہانہ مل گیا۔
ایم کیو ایم پاکستان بھی کے الیکٹرک کے خلاف میدان میں آگئی۔ عامر خان کہتے ہیں کے الیکٹرک مافیا بن گیا ہے، وزیر اعظم کی بھی بات نہیں سنتا۔ اب پانی سر سے اونچا ہوگیا ہے۔
ایم کیو ایم رہنماؤں نے کہا فیول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود بجلی کے بلوں میں کمی کے بجائے ٹیرف میں اضافہ ظلم ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔