جے آئی ٹی سے بلیک میل نہیں ہونگے، آفاق احمد

سربراہ ایم کیو ایم حقیقی آفاق احمد بھی جے آئی ٹیز سامنے آنے پر...
شائع 07 جولائ 2020 09:44pm

سربراہ ایم کیو ایم حقیقی آفاق احمد بھی جے آئی ٹیز سامنے آنے پر اپنی صفائی دینے آگئے۔

آفاق احمد نے کہا ذوالفقار مرزا سے ملاقات وزیر داخلہ سندھ ہونے کی بنا پر کی، جے آئی ٹی سے ڈرایا نہیں جاسکتا۔

ان کاکہنا تھا کہ اس حوالے سے سپریم کورٹ سو موٹو ایکشن لے۔ اس جے آئی ٹی سے بلیک میل نہیں ہونگے۔