Aaj News

پیر, مئ 20, 2024  
11 Dhul-Qadah 1445  

'بل ہے، بلبلاہٹ ہے مگر بجلی نہیں'

ایم کیوایم پاکستان نےکےالیکٹرک کےخلاف پارلیمنٹ ہاؤس کےسامنےاحتجاج کااعلان کردیا۔
شائع 13 جولائ 2020 12:16am
خالد مقبول صدیقی- فائل فوٹو
خالد مقبول صدیقی- فائل فوٹو

ایم کیوایم پاکستان نےکےالیکٹرک کےخلاف پارلیمنٹ ہاؤس کےسامنےاحتجاج کااعلان کردیا۔

آج نیوز کے پروگرام روبرو میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ ایم کیوایم خالدمقبول صدیقی نےکہا کہ بل ہے، بلبلاہٹ ہے مگر بجلی نہیں۔ایم کیوایم کےتمام عوامی نمائندے منگل کوپارلیمنٹ کےسامنےاحتجاج کریں گے۔