Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

ججز کے خلاف ٹویٹ پر سپریم کورٹ کا از خود نوٹس

سپریم کورٹ آف نے صحافی مطیع اللہ جان کی جانب سے اعلیٰ عدلیہ کے...
شائع 15 جولائ 2020 12:46pm

سپریم کورٹ آف نے صحافی مطیع اللہ جان کی جانب سے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے حوالے سے ٹویٹ پر از خود نوٹس لیتے ہوئے توہین عدالت کی کارروائی کے لیے سماعت مقرر کر دی ہے۔

جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس سے متعلق درخواستوں کے فیصلے کے بعد صحافی مطیع اللہ جان نے فیصلہ دینے والے ججز سے متعلق کچھ ٹویٹس کی تھیں۔

عدالتی عملے کے مطابق رجسٹرار کی جانب سے معاملہ نوٹس میں لائے جانے کے بعد چیف جسٹس نے اس نوٹس کی سماعت آج بدھ کو ہی مقرر کر دی۔

چیف جسٹس گلزاراحمد، جسٹس مشیرعالم اورجسٹس اعجازالاحسن پرمشتمل تین رکنی بینچ آج دن ایک بجےسماعت کرےگا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div