Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
19 Ramadan 1445  

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پی پی پر تنقید

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے جلو زئی اکنامک زون کی افتتاحی تقریب...
شائع 15 جولائ 2020 11:22pm

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے جلو زئی اکنامک زون کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا اور پیپلز پارٹی پر کھل کر تنقید کی ۔

انہوں نے کہا پیپلزپارٹی نے سندھ کا بیڑا غرق کردیا، ان لوگوں کی گندم تو چوہے کھا جاتے ہیں، اور بوریوں سے مٹی برآمد ہوتی ہے۔

محمود خان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت بتائے اس نے پندرہ سال میں صوبے کی ترقی کے لیے کیا کیا؟

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div