'چیئرمین این ڈی ایم اے کے بیان نے گندم کو بھوسی سے الگ کردیا'
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل...
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کے بیان نے گندم کو بھوسی سے الگ کردیا، محمد افضل نے کہا کہ کراچی کا اصل مسئلہ نالوں پر تجاوزات ہیں، یہی تو سندھ حکومت کا روزِ اول سے موقف رہا ہے۔
ناصر شاہ نے ٹویٹ کیا کہ ہمارے موقف کی تائید پر آپ کا بہت بہت شکریہ، سندھ حکومت کسی بھی قسم کے تعاون کیلئے تیار ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.