Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

اپوزیشن کا مطالبہ ہوگا کہ نیب کو ختم کرو، شیخ رشید

وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا جلد مطالبہ ہوگا کہ ...
شائع 07 اگست 2020 12:45am

وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا جلد مطالبہ ہوگا کہ نیب کو ختم کرو۔

وزیرریلوے شیخ رشید نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لے لیا،

وہ کہتے ہیں اپوزیشن کو صرف سہولت اور رعایت چاہیے،اپوزیشن کا جلد مطالبہ ہوگا کہ نیب کو ختم کرو، شہبازشریف اورحمزہ شہباز کو تعویز دھاگے کا کام کرنا چاہیے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کو کوئی فکر نہیں،،انہوں نے کرمنل پروسیجر میں پی ایچ ڈی کررکھی ہے جبکہ بلاول بھٹو کو صرف پریس کانفرنس کے لئے رکھا ہوا ہے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا جلد مطالبہ ہوگا کہ نیب کو ختم کرو۔