کراچی : بارش تین روز تک جاری رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز...
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارشوں کا سلسلہ تین روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
کراچی کےمختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش جاری ہے اور کلفٹن میں 25 اعشاریہ 62 ملی میٹر، کیماڑی میں 16 اعشاریہ 32 ملی میٹربارش، ڈیفنس میں 7 اعشاریہ 3 ملی میٹر، گلشن حدید میں سڑکیں تالاب بن گئیں۔
نارتھ کراچی میں 120 ملی میٹر سرجانی میں 167 ملی میٹر، بارش ریکارڈ سخی حسن ، ناطم آباد، گرومندر میں موسلا دھار بارش جاری ہے۔
کراچی میں شہید ملت روڈ میں 72 ملی میٹر، ائیرپورٹ پر 130 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔