سی پیک اہم ترین منصوبہ قرار،صدر عارف علوی کو چینی صدر کا خط
چینی صدر شی جن پنگ نے سی پیک کو بی آر آئی کا اہم منصوبہ قراردے دیا...
چینی صدر شی جن پنگ نے سی پیک کو بی آر آئی کا اہم منصوبہ قراردے دیا ۔
صدر عارف علوی کو لکھے گئے خط میں چینی صدر نے سی پیک پر پاکستان اور چین کی سیاسی جماعتوں کے مابین کامیاب مکالمے پر نہایت تشکر کا اظہار کیا ۔
ساتھ ہی لکھا کہ کورونا وائرس کو باہمی تعاون سے ہی شکست دینے کا واحد راستہ تھا ۔ چین پاکستان تعلقات نہایت اہمیت کے حامل ہیں ۔ پاک چین دوستی شاندار ہے اور بہترین شراکت دار ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے مابین تعمیر و ترقی کے مشترکہ مستقبل کے سفر کو خوش اسلوبی سےآگے بڑھایا ہے ۔
چینی صدر نے سی پیک کو بی آر آئی کا اہم منصوبہ قرار دیدیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔