پاکستان میں کورونا کے مزید 586 کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا کے مزید پانچ سو چھیاسی نئے کیسز رپورٹ ہونے کے...
پاکستان میں کورونا کے مزید پانچ سو چھیاسی نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک بھر میں متاثرین کی تعداد دولاکھ بانوے ہزار ایک سو چوہتر تک پہنچ گئی۔
چوبیس گھنٹے میں دس افراد جان سے گئے،اموات چھ ہزار دوسو اکتیس ہوگئیں۔
ایکٹو کیسز دس ہزار چھ سو پچیس رہ گئے۔
دوسری جانب ہزارہ ڈویژن کےاٹھائیس ہوٹلز کے سینتالیس ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ جس کے بعد ناران، کاغان اور شوگران کے متاثرہ ہوٹلزاورریسٹورنٹس سیل کردیے گئے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔