سندھ حکومت کی جانب سے مختلف مکاتب فکر کے 142علماء پر پابندی عائد
محرم کے حوالے سے مختلف علماء کی نقل و حرکت پر پابندی عائدکردی گئی۔
محرم کے حوالے سے حکومت سندھ نے مختلف مکاتب فکر کے 142علماء پر پابندی عائد کردی۔ان علماء کو اپنے اضلاع سے باہر نکلنے اور اشتعال انگیز تقریر کرنے پر پابندی ہوگی۔
محرم کے حوالے سے مختلف علماء کی نقل و حرکت پر پابندی عائدکردی گئی۔حکومت سندھ نے 142 علماء کو اپنے اضلاع میں رہنے کیلئے پابند کردیا۔
ان علماء پراشتعال انگیز تقاریر کرنے پر بھی پابندی ہوگی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔