کے الیکٹرک کے ڈسٹربیوشن لائسنس میں تبدیلی پر عوامی سماعت کا اعلان
کے الیکٹرک کے بجلی ڈسٹری بیوشن لائسنس میں تبدیلی کا معاملہ...
کے الیکٹرک کے بجلی ڈسٹری بیوشن لائسنس میں تبدیلی کا معاملہ اٹھالیا گیا ۔
نیپرا نے کے الیکٹرک کے بجلی ڈسٹری بیوشن لائسنس میں تبدیلی کے لیے عوامی سماعت کا اعلان کردیا ۔
کے الیکٹرک بجلی ڈسٹری بیوشن لائسنس میں تبدیلی اور ترمیم سے متعلق عوامی سماعت 21ستمبر کو کراچی میں ہو گی ۔
کے الیکٹرک سے لائسنس کی تبدیلی بارے تجویز کو قبول یا انکارکرنے سے متعلق کمنٹس مانگے تھے،عوام سے بھی کے الیکٹرک کے ڈسٹری بیوشن لائسنس میں تبدیلی کےلیے رائے طلب کی تھی ۔
نیپرا نےکے الیکٹر ک کے لائسنس میں تبدیلی سے متعلق اختلافی کمنٹس7ستمبر کو جمع کرائے،
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔