گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے اخبار کے سابقہ دفتر کے باہر حملہ کرنے والے افراد گرفتار

پیرس میں گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے اخبار کے سابقہ دفتر کے...
شائع 26 ستمبر 2020 09:29am

پیرس میں گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے اخبار کے سابقہ دفتر کے باہر حملہ کرنے والے سات افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

زیرحراست افراد نے چاقو سے دو افراد کو زخمی کردیا تھا۔ جبکہ فرانسیسی وزیر داخلہ نے واقعے کو دہشتگردی قرار دے دیا۔

فرانسیسی میڈیا کے مطابق مرکزی ملزم کی عمراٹھارہ برس ہے اور تعلق پاکستان سے ہے۔