نواب آف جونا گڑھ نے ہندوستان کا اصلی چہرہ بےنقاب کردیا

نواب آف جونا گڑھ نے تقسیم ہندوستان کی دردناک داستان سناتے ہوئے ہندوستان کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا۔
شائع 30 ستمبر 2020 11:38pm

نواب آف جونا گڑھ نے تقسیم ہندوستان کی دردناک داستان سناتے ہوئے ہندوستان کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا۔

نواب آف جونا گڑھ نےکہا کہ ہندوستان منافقانہ،دہرےمعیار،اقلیتوں کی پامالی کا نام ہے۔

نواب آف جونا گڑھ کا کہنا تھا کہ بھارت کے ایک ہی واقعے پر2متضاد چہرےہیں۔27اکتوبر1947کشمیرپرفوج کشی کرکے قبضہ کرلیا۔یہ قبضہ مہاراجہ کی سازش پر نام ِنہاد الحاق کو بُنیاد بنا کرکیا گیا۔