خواجہ آصف اور فواد چوہدری میں لفظی جنگ

لیگی رہنما خواجہ آصف اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے درمیان...
شائع 10 اکتوبر 2020 08:24pm

لیگی رہنما خواجہ آصف اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی۔

فواد چوہدری کے اس بیان کے بیان کے بعد کہ خواجہ آصف استعفی نہیں دیں گے۔

خواجہ آصف نے اس بیان کے بعد نیا پنڈورا بکس کھول دیا،بولے کون تھا ہو جس نے لندن فون کر کے کہا تھا کہ اسکے پاس گیارہ بارہ ایم ایز ہیں اور وہ تیار بیٹھا ہے؟

خواجہ آصف نے اس بیان کے بعد نیا پنڈورا بکس کھول دیا ان سے کوئی پوچھے کہ وہ کون وزیر تھا جس نے لندن فون کیا؟

خواجہ آصف نے سوال اٹھایا کہ کون تھا جس نے کہا میرے ساتھ پی ٹی آئی کے 12 ایم این ایز ہیں، کون تھا جس نے کہا کہ کچھ کریں ہم تیار بیٹھے ہیں؟

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جن کو یہ فون ہوا تھا انکا نام میں بتا سکتا ہوں۔