موجودہ حکومت ناجائز ہے، فضل الرحمان

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی خدشات...
شائع 24 اکتوبر 2020 10:05pm

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی خدشات ہیں تو ذمہ داری حکومت کی ہے۔ ہمیں تو جلسہ کرنا ہے۔

مولانا فضل الرحمان ڈٹ گئے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں بولےموجودہ حکومت ایک ناجائز حکومت ہے۔ اسے قوم پر مسلط رہنے کا کوئی حق نہیں، یہ بھی کہا نوازشریف نے عدالتوں کا سامنا کیا ہے۔ وہ بھاگنے والا نہیں

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اس حکومت کو مزید قوم پر مسلط رہنے کا حق نہیں، عام آدمی کے کرب و چیخ و پکار کی آوازیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔

ان کاکہنا تھا کہ سیکیورٹی خدشات ہیں تو ذمہ داری حکومت کی ہے، نوازشریف نے عدالتوں کا سامناکیا ہے،وہ بھاگنےوالے نہیں۔

مولانا نے مزید کہا کہ انکے کان بھی بہرے ہیں اور دل بھی مردہ ہیں،لیکن قوم زندہ ہے، یہ کاروان اب تھمے گا نہیں، یہ لہریں اب ساحل پر جاکر دم لیں گی۔