ماشاء اللہ کورونا چیلنج کے باوجود ملک درست سمت میں گامزن ہے،وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماشاء اللہ کورونا...
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماشاء اللہ کورونا چیلنج کےباوجود ملک درست سمت میں گامزن ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے ٹیکسٹائل سیکٹر کی بحالی کی خبر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کوروناچیلنج کےباوجودآگےبڑھ رہےہیں،ماشاءاللہ ملک درست سمت میں گامزن ہے۔
وباء (COVID-19) کے امتحان کے باوجود ماشاءاللہ ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 12, 2020
pic.twitter.com/xPhB9LEleY
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔