آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اوربل گیٹس کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اورمائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا،جس میں کورونا وبا ءکی روک تھام اورپولیومہم کے آغازپربات چیت کی گئی۔
ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اوربل گیٹس کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) and @BillGates , Co-Chair of the Bill & Melinda @gatesfoundation , Spoke about Pakistan’s #COVID-19 response and resumption of #polio vaccination campaigns. Mr Gates conveyed his appreciation for Pakistan (1/5)
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) November 12, 2020
ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں کورونا وبا ءکی روک تھام اورپولیومہم کےآغازپربات چیت کی گئی ہے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق، بل گیٹس نےپاک فوج کی قومی مہم سپورٹ کی تعریف کی اورانسداد پولیو مہم کی کامیابی میں تعاون پرپاک فوج کے کردارکو بھی سراہا ۔
... Army for supporting national polio drive and ensuring proper reach and coverage of polio campaigns this year, particularly through involvement of community leaders and influencers. COAS said that it was national cause and national effort. He said that we will call it (2/5)
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) November 12, 2020
اس موقع پرآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پولیومہم قومی کازاورقومی کوشش ہے،پاکستان میں ہربچےکا محفوظ ہونا کامیابی تصورکرتے ہیں،مہم کامیاب موبائل ٹیمز،قانون نافذ کرنیوالےاداروں کےباعث ممکن ہوئی ہے۔
... a success when no child is affected in Pakistan. Credit goes to the grassroots workers including the mobile teams, Law Enforcement Agencies and health representatives. Both also discussed the safe start and efforts needed to effectively conduct polio campaigns (3/5)
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) November 12, 2020
ٹیلی فونک گفتگو میں کورونا کی روک تھام سےمتعلق اموربھی زیرغورآئے، بل گیٹس نے کورونا وبا ءکی روک تھام میں پاکستان کی کوششوں کوسراہا اورصحت عامہ کی کوششوں کوتیزکرنے کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔
... in COVID environment. Mr Gates acknowledged Pakistan’s efforts in managing the pandemic despite the current rise in #COVID-19 cases and efforts to safely conduct polio immunization campaigns and essential immunizations that have continued amid the pandemic. Both also (4/5)
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) November 12, 2020

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔