بلاول گلگت میں اپنا آخری جلسہ نہ کرسکے
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو گلگت میں اپناآخری جلسہ نہ کرسکے۔...
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو گلگت میں اپناآخری جلسہ نہ کرسکے۔ عدالت نےپابندی لگائی۔ توشکووں سے بھری پریس کانفرنس کرڈالی۔
بلاول بھٹونےخبردارکیاکہ دھاندلی ہوئی توعوامی ردعمل آئےگا، ادارے اپنا کام کریں۔سیاست۔ سیاستدانوں پرچھوڑدیں۔
بلاول نے واضح کیا۔ حق حاکمیت کیلیے کسی سے سفارش کی ضرورت نہیں فوج سے بات کرنےکا فیصلہ،پی ڈی ایم پلیٹ فارم سےہوگا۔
بلاول بھٹو نے کہا پی ٹی آئی دھاندلی سےالیکشن جیت گئی۔توعوام قبول نہیں کریں گے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔