کوئٹہ اور زیارت شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کوئٹہ اور زیارت شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔...
کوئٹہ اور زیارت شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
دوسری جانب دیربالا شہر اور گرد و نواح میں موسم سرما کی پہلی بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری ہوئی ہے۔ بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔